• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام سمر کیمپ

لاہور( شوبزرپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام سمر کیمپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب میں نامورلکھاری شفق لاشاری مہمان خصوصی اور معروف ومشہور فنکار راشد محمود مہمان اعزاز تھے۔
لاہور سے مزید