• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی نورزمان چین میں ورلڈ گیمز اسکواش کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ہائی سونگ چین کو 16 منٹ میں3-0سے شکست دی۔ راؤنڈ آف 16 میں نور زمان ہن کولمبیا کے میگل روڈ ریگیز سےمقابلہ کریں گے۔ ناصر اقبال سوئٹزر لینڈ کے کھلاڑی سے شکست کھا گئے۔
اسپورٹس سے مزید