کراچی(اسٹاف رپورٹر))حکومتِ سندھ کے محکمہ کھیل کے زیرِ اہتمام جشن آزادی معرکہ حق اسپورٹس فیسٹیول میں کراٹے چیمپئن شپ میں شاہ لطیف کراٹے کلب نے جیت لی ، اسنوکر چیمپئن شپ میں عارف حسین نے بوائز کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔