• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکریٹری سندھ سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چیف سیکریٹری سندھ سے میئر کراچی مرتضی وہاب کی ملاقات،صوبائی حکومت کراچی میں پانی کی فراہمی اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے منصوبوں میں کے ایم سی کی بھرپور معاونت کر رہی ہے،تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے میئر کراچی مرتضی وہاب نے ہفتہ کو سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی،ملاقات میں کراچی شہر کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید