• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،نرسنگ کالجز ہسپتال سے الحاق کےبغیر چلانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نرسنگ کالجز ہسپتال سے الحاق کے بغیر چلانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ،جسٹس خالد اسحاق یو ایچ ایس کی درخواست پر 11 اگست کو سماعت کرینگے ، عدالت نے درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔
لاہور سے مزید