• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان، ایک ماہ میں دوسرا واقعہ اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغواء

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں ایک اور اسسٹنٹ کمشنر کوبیٹے سمیت اغوا کر لیا گیا ۔ یہ ایک ماہ میں یہ اسسٹنٹ کمشنر کے اغواء کا دوسرا واقعہ ہے۔  محافظ بھی ہمراہ تھے،اغواء کاروں نے ان کی گاڑی نذر آتش کر دی،مغویوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز   ہو گیا ،فیملی اور محافظوں کے سا تھ پکنک منانے کیلئے سیاحتی مقام زیزری جانے والے اسسٹنٹ کمشنر زیارت کو بیٹے سمیت نامعلوم افراد نے اغوا کر کے گاڑی کو نذر آتش کر دیا سیکورٹی فورسز نے مغویوں کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن کر دیا جبکہ فیملی اور محافظوں کو زیارت پہنچادیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید