• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں پہلی بار کالج اساتذہ کے انتظامی عہدوں کے امور سے متعلق تربیت کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں پہلی بار کالج اساتذہ کے انتظامی عہدوں کے امور اور ذمہ داریوں کے حوالے سے تربیت کا آغاز کردیا گیا ہے، سندھ حکومت کے ٹریننگ مینجمینٹ اینڈ ریسرچ ونگ کراچی میں منعقد ہونے والے ٹریننگ کے افتتاحی سیشن کے موقع پر صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیکھنے کا عمل کبھی بھی رکنا نہیں چاہیے، کالجز کے پرنسپل اور ایڈمنسٹیرٹو افسران کو انتظامی امور کے حوالے سے مضبوط کرنے سے کالجز کا معیار بہتر ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید