ایک ہی تھی داستاں یادش بخیر
ایک ہی تھی ایک ہی عنوان تھا
آج بنگلہ دیش کہتے ہیں جسے
کل یہی ملک ایسٹ پاکستان تھا
نیو جرسی میں پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر نعرے بازی کرنے پر پی ٹی آئی کے حامی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی ریڈ لائن منصوبہ مکمل ہونے میں ڈیڑھ سے دو سال کا مزید وقت لگے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس چیز پر بات کی جارہی ہے کہ نیوکلیئر ہتھیاروں کو کم کیا جانا چاہیے، اس میں چین کو بھی شامل کیا جائے گا۔
اگلے 48 گھنٹوں میں، دریائے راوی میں جسر کے مقام پر 80 ہزار سے ایک لاکھ 25 ہزار کیوسک بہاؤ کے ساتھ اونچے درجے کی سیلابی صورتحال متوقع ہے۔
دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ، لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کے لیےمساجد سے اعلانات کیے گئے۔
پاک بھارت جنگ میں 7طیارے گرائے گئے، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوائی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی وزارتِ دفاع کا نام بدل کر ’ڈیپارٹمنٹ آف وار‘ رکھنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک ہی روز میں 6 صحافیوں کو شہید کردیا، غزہ کے النصر اسپتال پر یکے بعد دیگرے دو فضائی حملے کیے گئے، جس میں مریضوں، ڈاکٹروں، شہری دفاع رضاکاروں اور پانچ صحافیوں سمیت 20 افراد شہید ہوئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے اسلام آباد پولیس پر گھر پر غیر قانونی چھاپے کا الزام لگادیا۔
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کراچی کا تفصیلی دورہ کیا،
ڈی ایم آر سی کے مطابق کرایہ صرف 1 سے 4 روپے تک بڑھایا گیا ہے، جبکہ ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر 5 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز جنھیں پرنسس آف پاپ بھی کہا جاتا ہے، انھوں نے اپنے سابق شوہر کے سیم اصغری کے ساتھ شادی کے حوالے سے تکلیف دہ سچائی شیئر کی ہے، انکا کہنا تھا کہ یہ تجربہ کس طرح ان کی بحالی کے سفر کی صورت گری کرتا رہا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں سیاسی افراتفری چل رہی ہے ایسے غیر یقینی اور انتشار کے ماحول میں کاروبار اور مذاکرات مشکل ہیں۔
نئی دہلی میں ایک خاتون معمول کے مطابق چہل قدمی کیلئے اپنی سوسائٹی میں نکلی تو انہیں اپنی ہی سوسائٹی میں ایک سات سالہ بچے نے ہراساں کیا۔
برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا، اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ انگلینڈ کے جزیرے Isle of Wight میں دوران پرواز ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔