• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچرا اٹھانے کے بل بھیجنے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا، ایل ڈبلیو ایم سی

لاہور(خصوصی رپورٹر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ لاہور میں آئندہ ہفتے سے کچرا اٹھانے کے بل شہریوں کو بھیجے جائیں گے۔ ابتدائی طور پر پوش علاقوں اور کمرشل مارکیٹس سے فی مرلہ کے حساب سے بل لیے جائیں گے۔ شہر کے 9 ٹاؤنز میں مرحلہ وار سینی ٹیشن بل بھیجے جائیں گے، شہر میں 5 تا 40 مرلہ عمارتوں کے لیے بل کی رقم 300 سے 5000 روپے ہوگی جبکہ دیہات میں اسی رقبے کی عمارتوں کے لیے بل 200 سے 400 روپے کے درمیان مقرر کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید