• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیشکش، وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ،KP، گلگت میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایران کی  سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیشکش، وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کاٹیلیفونک رابطہ ،KP، گلگت میں  قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افوس ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ایرانی وزیر داخلہ نے پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا، گلگت میں طوفانی بارشوں و سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور جاں بحق افراد کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔
اہم خبریں سے مزید