• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر مرتضیٰ اندرابی نے قائم مقام چیئرمین PARC کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد( خصوصی نمائندہ) ڈاکٹر سید مرتضیٰ اندرابی نے گزشتہ روز بطور قائم مقام چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، کابینہ ڈویژن کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پی اے آر سی کے چیف سائنٹفک آفیسر ڈاکٹر سید مرتضی اندرابی کو قائم مقام چیئرمین کا چارج دینے کا فیصلہ کیا ، وہ یہ ذمہ داری تین ماہ یا مستقل چیئرمین کی تعیناتی تک سنبھالیں گے۔
اہم خبریں سے مزید