اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن نے نااہلی کے باعث خالی ہونے والی مزید 1 نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا،سرگودھا صوبائی اسمبلی کی نشست پرضمنی الیکشن 5 اکتوبر کو ہو گا۔الیکشن کمیشن نے پی پی 73 سرگودھا میں الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ۔الیکشن کیلئے 28 اگست کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا۔