• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، شہد کی آڑ میں آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے شہد کی اڑ میں آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر مسافر کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق ایک مسافر دبئی جانے کیلئے فیصل آباد ایئرپورٹ پر پہنچا تھا۔ اے ایس ایف کے عملے نے چیکنگ کے دوران مسافر کے ٹرالی بیگ کو مشکوک قرار دیا۔
اہم خبریں سے مزید