• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر جعفر ایکسپریس پھر دو روز کیلئے معطل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ریلویز نے ایک بار پھر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو دو روز کیلئے معطل کر دیا جبکہ بولان میل کو تین روز قبل سبی سے کراچی روانہ کیا گیا ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز حکام نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس 25اور 26اگست تک معطل کر دیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید