• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FPSC؛ ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے ماضی میں ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا ریکارڈ مانگ لیا بھرتیاں ٹیسٹ اور انٹرویو کے بغیر کی گئیں،سپریم کورٹ کی گریڈ 16اور  اوپر کے کیسز ایف پی ایس سی  کو بھیجنے کی ہدایت، ڈائریکٹر ایف پی ایس سی جاوید ا خترجاوید نےسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ کر ملازمین کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ٹیسٹ اور انٹرویوز کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید