راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سابقہ رنجش پر تشدد کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر تشدد کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا ،واقعہ کا مقدمہ ایک ہفتہ قبل درج کیا گیا تھا، رتہ امرال پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت دیگر ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزموں کوگرفتار کیا۔