• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوالمنڈی میں 19سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سٹی کے علاقہ گوالمنڈی میں 19سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی،اے ایس آئی راجہ واجد نے بتایاکہ محلہ جمیعت القریش گوالمنڈی میں رہائش پذیر عثمان بٹ نے اپنے گھرمیں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ،پولیس کے مطابق ایک سال پہلے اس کے والد وفات پاگئے تھے جس کے بعد سے وہ پریشان رہتاتھے ،پولیس نے پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی ۔
اسلام آباد سے مزید