راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک چراغ دین میں 2کم عمر بھائیوں کو اغواکرلیاگیا، تھانہ سول لائنزکو سلمیٰ اعظم نے بتایا کہ میرے 2بیٹے صفی اللہ بعمر13سال اور محمد اذان بعمر 9سال جو کہ دن 11بجے گھر سے باہر کھیلنے کیلئے گئے تاحال واپس نہ آئے قوی شبہ ہے کہ نامعلوم اشخاص نے انہیں اغواء کر لیا ہے۔