راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)19سالہ دوشیزہ کو زبردستی بے آبروکرنے والے 2ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ چک لالہ کو مصباح نے بتایاکہ رات کو میری دوچھوٹی بہنیں گلی میں دودھ لینے گئیں تو واپسی پر ہمارے گھرکے سامنے کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر دونامعلوم لڑکے میری بہن (م)بعمر 19سال کو زبردستی پکڑ کرکمرے میں لے گئے اور وہ دونوں اس سے تقریباً ایک گھنٹے تک زیادتی کرتے رہے جس سے میری بہن بے ہوش ہوگئی ۔