ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوڈی جی خان سرکل کی ٹیموں نے شہر میںڈسکوسپورٹ یونٹ میں شامل فورسز کے ہمراہ آپریشن کرکے92بجلی چور پکڑ لئے ۔بجلی چوری میں استعمال ہونے والی تاریں اور میٹرز اُتارکر قبضہ میں لے لئے ۔ متعلقہ پولیس سٹیشنوں میں مقدمات درج کروادئیے گئے۔