• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13سالہ لڑکی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کیخلاف کارروائی

ملتان(سٹاف رپورٹر) دہلی گیٹ پولیس کو کاتی مار روڑ سے صبا بی بی نے اطلاع دی کہ میری   13سالہ بیٹی حورین کو ملزم ناصر سنوکر والا نے اپنے پاس بلایا اور مبینہ نازیبا و غیر اخلاقی حرکات کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید