کوٹ ادو (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنرسید منور عباس بخاری کی زیر صدارت بسلسلہ انتظامات 12 ربیع الاوّل اجلاس ہوا جس میں تمام انتظامات کو 12 ربیع الاول کے جلوس سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے تمام محکموں کو ضروری ہدایات دے دی گئیں اجلاس میں بھائی چارہ، امن، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کی فضاء قائم کر نے کی ضرورت پر زور دیا گیا،