• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس 28 اگست کو طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس 28اگست کو منعقد ہوگا،اجلاس میں ٹیچرز پر ورک لوڈ بڑھانے، سلیکشن بورڈز کے بعض فیصلوں سمیت دیگر معاملات پر یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف سخت موقف اختیار کیا جائیگا۔
ملتان سے مزید