ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا اور فلاح ادارے ایل ایل پی کے تعاون سے سیلاب زدگان میں 5کروڑ مالیت کا امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال اور پراجیکٹ مینیجر ایل ایل پی اقصیٰ احمد نے امدادی سامان روانہ کیا۔ امدادی سامان بونیر، سوات اور باجوڑ میں تقسیم کیا گیا ۔