• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم فضلاء انوار العلوم کی طرف سے استقبال ربیع الاول موٹر سائیکل ریلی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) تنظیم فضلاءانوار العلوم ملتان پاکستان رجسٹرڈ طرف سے استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں سترہویں کاروان مصطفی ٰموٹر سائیکل ریلی نکالی گئی ، ریلی کا آغاز جامعہ انوار العلوم ٹی بلاک نیو ملتان سے ہوا ،جو چوک کمہاراں والا، جنرل بس سٹینڈ بی سی جی چوک شاہ عباس چوک، عزیز ہوٹل، ایس پی چوک، ملتان پریس کلب، نواں شہر چوک، ایم ڈی اے چوک، گھنٹہ گھر، ہمایوں روڈ اور چونگی نمبر 9 سے ہوکر مزارعلامہ سید احمد سعید کاظمی پر شاہی عید گاہ میں اختتام پزیر ہوئی ۔
ملتان سے مزید