• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سمیت گردونواح میں گرد آلود ہوا اور آندھی سےدرجہ حرارت میں کمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت گردونواح میں گرد آلود ہوا اور آندھی کے جھکڑ چلتے رہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا اور حبس سے پریشان شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔
ملتان سے مزید