• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی خواتین کے حوصلے کو سلام پیش، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا خصوصی پیغام

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے متحدہ عرب امارات خواتین کے دن پر خصوصی پیغام میں کہاکہ یوم ‏اماراتی خواتین کے موقع پر میں اماراتی خواتین کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں جو حدود پار کر کے حکومت، کاروبار، سائنس اور ثقافت میں قیادت کے منصب پر فائز ہیں۔
اہم خبریں سے مزید