• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت میں ہیلی کاپٹر حادثہ، خالد مقبول کا اظہار افسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گلگت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں میجر عاطف سمیت پانچ افراد کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تمام شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے دلی تعزیت و اظہار ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے جوانوں پرفخر ہے۔

ملک بھر سے سے مزید