• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کا سپرٹیکس کیس میں تمام عدالتی فیصلوں کا مختصر خلاصہ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)عدالت عظمیٰ نےʼʼ سپر ٹیکس کیسʼʼ کی سماعت کے دوران ایف بی آر کی وکیل کومتعلقہ عدالتی فیصلوں کا مختصر خلاصہ جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت آج تک ملتوی کردی ،سینئر جج ، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ نے سوموار کے روز کیس کی سماعت کی تو ایف بی آر کی وکیل عاصمہ حامد نے موقف اختیار کیا کہ کسی ٹیکس دہندہ نے بھی آج تک لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہیں کیا۔

اہم خبریں سے مزید