• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی(نمائندہ خصوصی)لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جنوبی افریقا کی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ بال کیمپ لاہور میں جاری ہے۔کیمپ میں کھلاڑیوں نے نیٹ سیشنز میں حصہ لیا۔کیمپ میں شامل کھلاڑی 13اور 14ستمبر کو آرام کریں گے۔ کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا۔
اسپورٹس سے مزید