• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر بن گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدرِ مملکت آصف علی زرداری ایک اہم سرکاری دورے پر چین چلے گئے۔ اس موقع پر آئینِ پاکستان کے تحت چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدرِ پاکستان کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔صدرِ پاکستان کے دورہ چین کے دوران سید یوسف رضا گیلانی، بطور قائم مقام صدر، ایوانِ صدر کے تمام آئینی و منصبی فرائض ادا کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید