• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن اور منگچر میں دھماکے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی، تربت آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب پارکنگ ایریا میں بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے جبکہ منگچر میں سیکورٹی فورسز پر دستی بم حملے میں دو راہگیر زخمی ہو ئے،تربت آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک، چمن میں دھماکہ ٹیکسی اسٹینڈ میں ہوا،بم مسافروں کے سامان میں رکھا گیا تھا، دھماکے سے علاقے میں بھگدڑ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،۔ دھماکہ خیز مواد مسافروں کے سامان میں رکھا گیا تھا قریبی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز اور عملے کو طلب کر لیا ۔

اہم خبریں سے مزید