• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ، چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور (نیوز ایجنسیاں) کوہاٹ کے علاقے کاغزئی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ابتدائی طور پر تخریب کاری اور دہشتگردی کو خارج ازامکان ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک شخص کے ہاتھوں میں اپنا ہی دستی بم پھٹنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ جواد آفریدی کاغزئی چیک پوسٹ کے قریب سے بلاسٹ کی اطلاع موصول ہوئی، بلاسٹ کی وجہ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوا۔
اہم خبریں سے مزید