• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں و گرد و نواح میں جزوی آبر آلود رہنے کا امکان

اسلام آباد خصوصی نمائندہ) جڑواں شہروں اور گردونواح میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی آبر آلود رہنےاور تیز ہواؤں / گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
اسلام آباد سے مزید