• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم نیوز کانفرنس کریں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 25 ستمبر ،جمعرات کو دن12 بجے وزیراعلی ہاؤس میں ایک اہم نیوز کانفرنس سے خطاب کریں گے جس کے بعد وہ دوپہر ڈھائی بجے رائل تاج بینکوئیٹ، کلفٹن میں سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت خواتین میں پنک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کی تقریب میں شریک ہوں گے اور وہاں بھی ان کا خطاب بھی ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید