• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر مثال قائم کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا پروپیگنڈے کے خلاف عملی قدم، اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر مثال قائم کر دی ،میئر نے اس موقع پر کہا کہ ویکسین ہی کینسر جیسے موذی مرض سے بچاؤ کا مؤثر حل ہے، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ قوم بلا خوف و تردد ویکسینیشن کروائیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید