• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او ملتان محمد کاشف کا سیتل ماڑی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا دورہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم نے سیتل ماڑی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا وزٹ کیا، اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر قمر رشید بھی موجود تھے ، انہوں نے  لائسنس برانچ کی ورکنگ کے بارے میں بتایا اور لائسنس کا ریکارڈ بھی چیک کراویا ،اس موقع پر سی ٹی او نے برانچ میں انے والے شہریوں سے بھی گفتگو بھی کی۔ 
ملتان سے مزید