• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور خطے کے اہم معاملات پر حسین حقانی کی خصوصی گفتگو آج ”جرگہ“ میں نشر ہوگی

کراچی (جنگ نیوز) سابق پاکستانی سفیر برائے امریکا حسین حقانی کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ میں نشر کیا جائے گا۔ گفتگو کے دوران ٹرمپ کی پالیسیوں، امریکا میں پاکستان کی اہمیت، امریکی ڈیپ اسٹیٹ کی حمایت، پاک سعودی دفاعی معاہدے، اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات، ٹرمپ کے بھارت سے نالاں ہونے کی وجوہات، پاک امریکا تعلقات میں چین کا کردار اور غزہ تنازع جیسے اہم موضوعات پر اہم گفتگو ہوگی۔ پروگرام ”جرگہ“ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں شب 10بجکر 5منٹ پر ”جیونیوز“ سے نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید