• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے، وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد(ایجنسیاں) پیپلز پارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکرٹری شازیہ مری نے کہا ہے کہ لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے - وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں، قدرتی آفت کے وقت انا اور غرور کی نہیں بلکہ صرف عوام کی مدد کی اہمیت ہے۔ ترجمان پی پی پی نے ایک بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تنقید کے باوجود صبر کا راستہ اختیار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی توجہ ہمیشہ عوام پر رہی ہے اور رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید