ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کی وزارتِ خزانہ نے مالی سال 2026کے بجٹ کے حوالے سے اخراجات کا تخمینہ 1313 ارب ریال اور آمدنی 1147 ارب ریال لگایا ہے۔