• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر سکیورٹی کے بین الاقوامی فورم کا آغاز

ریاض (شاہدنعیم)) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں دارالحکومت ریاض میں سائبر سکیورٹی کے بین الاقوامی فورم کا آغاز ہوافورم کا افتتاح گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ اس سال کا فورم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اُس تقریر کے مضامین کے ساتھ ہم آہنگ ہے جو انہوں نے پچھلے سال کی تھی اور جس میں زور دیا گیا تھا کہ سائبر اسپیس معیشتوں کی ترقی، معاشروں کی خوشحالی اور ریاستوں کے استحکام کی بنیاد بن چکا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید