• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13اکتوبر سے پھر پولیو مہم،پاکستان پولیو کیسسز میں افعانستان سے آگے

راولپنڈی(راحت منیر)نئی پولیو مہم 13اکتوبر سے شروع ہوگی۔جو 16اکتوبر تک جاری رہے گی ۔پاکستان پولیو کیسوں میں افغانستان سے آگے ہوگیاہے۔2025میںپاکستان میں29جبکہ افغانستان میں صرف 4کیسسز ہوئے۔ 2016سے لے کر اب تک پاکستان میں مسلسل پولیو کیسسز افغانستان سے زیادہ ہورہے ہیں۔رواں برس کے کیسسز میں سے ایک پنجاب،9سندھ،18کے پی کے اور ایک گلگت بلتستان میں سامنے آیا تھا۔گزشتہ دس برس میں سب سے خراب صورتحال2019میں رہی۔
اسلام آباد سے مزید