کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا عیسیٰ نگری میں جاری واٹر سپلائی اور سیوریج کے کاموں کا معائنہ،کراچی واٹر اینڈ سیوریج پراجیکٹ کے تحت 639 ملین روپے کی لاگت سے جاری بحالی کا منصوبہ عیسیٰ نگری اور اطراف کی کچی آبادیوں کو پانی فراہم کرے گامعائنے کے دوران میئر کراچی کے ہمراہ پراجیکٹ ڈائریکٹر عثمان معظم، دیگر افسران اور پارٹی رہنما بھی موجود تھے ۔