• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ پشاور کا بورڈ بازار میں مشترکہ آ پریشن،8دکاندار گرفتار

پشاور (جنگ نیوز) ضلعی انتظامیہ اور کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاو رکے چیف ڈیمالشنگ انسپکٹر قیصر باچہ نے ڈیمالشنگ سٹاف کے ہمراہ بورڈ بازار میں گرینڈ آپریشن کیا اس دوران انہوں نے دکانوں سے باہر پڑا ہوا تین گاڑیاں سامان بھی ضبط کر لیا اور کار سرکار میں مداخلت پر 8 دکانداروں کو گرفتار کر لیا اس دوران انتظامیہ نے دکانداروں کو تنبیہ کی کہ وہ اپنا قیمتی سامان دکانوں کے اندر رکھے بصورت دیگر سخت کاروائی کے لیے تیار رہے۔
پشاور سے مزید