• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی وزیر دھمکیاں دے رہے ہیں 75 فیصد نشستیں جیتنے والی جماعت کا وزیراعلیٰ نہیں بننے دیں گے، اسد عمر

اسلام آباد (ایجنسیاں) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہا گیا کہ عوام کی مدد کے بغیر دہشتگردی کا مقابلہ نہیں ہو سکتا۔ حکومتی وزیر دھمکیاں دے رہے ہیں کہ تحریک انصاف جس نے صوبے میں 75فیصد نشستیں جیتیں، اس کا وزیراعلیٰ نہیں بننے دیں گے۔ ’’ایکس‘‘ پر جاری بیان میں انہوں نے لکھا کہ کہا جا رہا ہے صوبے کی تانگا پارٹیاں، زبردستی کے آزاد امیدواروں سے ملکر حکومت بنائینگے۔
اہم خبریں سے مزید