• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےجاتی عمرہ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی،دورہ ملائیشیا ومصر ،افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔وزیراعظم نے نواز شریف کو اپنے دورہء ملائیشیاء کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔ وزیراعظم نے جناب نواز شریف کو ملائیشیاء کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا نیک خواہشات کا پیغام دیا۔
اہم خبریں سے مزید