• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ، پائلٹ اور ٹرینی معمولی زخمی

راولپنڈی (آئی این پی )گوجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ،پائلٹ اور ٹرینی معمولی زخمی ،پائلٹ کی حاضر دماغی سے سانحہ ٹل گیا، طیارہ کی کھیتوں میں بحفاظت لینڈنگ ،راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں تربیتی طیارے نے فنی خرابی کے باعث کریش لینڈنگ کی۔
اہم خبریں سے مزید