• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی اسلام آباد سمیت پشاور، سوات ، چترال گلگت اور ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ جمعہ کی شام 5 بجکر15 منٹ پر آیا، گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن، افغانستان بتایا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت درمیانی نوعیت کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید