کراچی (نیوز ڈیسک) اسلامی انشورنس کمپنی پاک قطر تکافل کا پاکستان میں شیئرز بیچنے کا اعلان ، بلومبرک کی رپورٹ کے مطابق قطر کی سرمایہ کاری سے چلنے والی شریعت کے مطابق انشورنس کمپنی پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ نے پاکستان میں آئندہ ماہ ابتدائی عوامی پیشکش (IPO) کے ذریعے 1.1 ارب روپے (3.9 ملین ڈالر) اکٹھا کرنے کا اعلان کیا ہے۔