• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، اپوزیشن اتحاد نے محمود اچکزئی کو قائد حزب اختلاف نامزد کردیا

اسلام آباد(طاہر خلیل ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر نامزد کر دیا۔ 74اراکینِ کے دستخطوں کیساتھ   درخواست موصو ل ، سپیکر جنیوا سے واپسی پر فیصلہ کرینگے ، سیاسی سرگرمیوں میں تیزی ، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے درخواست ایڈوئزر قومی اسمبلی محمد مشتاق کے دفتر میں جمع کرا دی  گئی، جس پر 74 اراکینِ اسمبلی کے دستخط  ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق جنیوا سے واپسی پر محمود خان اچکزئی کے بارے میں فیصلہ کریں گے ۔

اہم خبریں سے مزید